facebookgoogle plustwitteryoutube

مراجعہ
344

مراجعہ

1. درجِ ذیل امور پر دلالت کرنے والے ان اسماءِ حسنی کا ذکر کریں، جو آپ نے سیکھے ہوں:

الف: جلال، قوت اور عظمت

ب: جمال و کمال

ج: رحم و کرم

2. آپ کی زندگی میں اللہ تعالی کے اسماء و صفات کے آثار کیسے ظاہر ہوتے ہیں؟

3. ان چند اسماء و صفات کا ذکر کریں، جو آپ کی زندگی میں زیادہ مؤثر ہوں، اوراس کی وجہ بتائیں؟

4. اپنی زندگی پر پڑنے والے اللہ تعالی کے اسماء و صفات کے مظاہر و آثار بیان کریں۔

جو اللہ تعالی کو پہچان لے، وہ اس سے محبت کرے گا، اس کی عبادت کرے گا، اور اس کے لئے مخلص ہوگا۔ حضرت ایوب سختیانی رحمۃ اللہ علیہ ساری رات عبادت میں گذارتے تھے، اور کسی کو اس کا علم ہونے نہیں دیتے تھے، پھر جب صبح ہوتی، تو کچھ اس طرح کی آوازیں کرتے تھے، کہ گویا ابھی نیند سے بیدار ہوئے ہوں۔