" " مراجعہ (اللہ تعالی کی ذات کو اس کے اسماء و صفات کے ساتھ پہچانو) – (2)

facebookgoogle plustwitteryoutube

مراجعہ (اللہ تعالی کی ذات کو اس کے اسماء و صفات کے ساتھ پہچانو) – (2)
233

مراجعہ (اللہ تعالی کی ذات کو اس کے اسماء و صفات کے ساتھ پہچانو) – (2)

1-درجِ ذیل امور پر دلالت کرنے والے ان اسماءِ حسنی کا ذکر کریں، جو آپ نے سیکھے ہوں:

الف: جلال، قوت اور عظمت

ب: جمال و کمال

ج: رحم و کرم

2-آپ کی زندگی میں اللہ تعالی کے اسماء و صفات کے آثار کیسے ظاہر ہوتے ہیں؟

3-ان چند اسماء و صفات کا ذکر کریں، جو آپ کی زندگی میں زیادہ مؤثر ہوں، اوراس کی وجہ بتائیں؟

4-اپنی زندگی پر پڑنے والے اللہ تعالی کے اسماء و صفات کے مظاہر و آثار بیان کریں۔