Home \ کتابیں \ تاريخ وسير \ تفسير ابن كثير پارہ نمبر 26 Services Subscribe ترجمہ قرآن مجید سورہ [ الانفال ] آیا [25] اور تم اس فتنہ سے بچتے رہو جو تم میں سے خاص ظالموں پر ہی نہ پڑے گا اور جان لو کہ بے شک الله سخت عذاب کرنے والا ہےسورہ [ آل عمران ] آیا [200] اے ایمان والو صبر کرو اور مقابلہ کے وقت مضبوط رہو اور لگے رہو اور الله سے ڈرتے رہو تاکہ تم نجات پاؤسورہ [ الاسرا ] آیا [37] اور زمین پر اتراتا ہوا نہ چل بے شک تو نہ زمین کو پھاڑ ڈالے گا او رنہ لمبائی میں پہاڑوں تک پہنچے گاسورہ [ المائدہ ] آیا [3] تم پر مردار اور لہو اور سور کا گوشت حرام کیا گیا ہے اور وہ جانور جس پر الله کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے جو گلا گھوٹ کر یا چوٹ سے یا بلندی سے گر کر یا سینگ مارنے سے مر گیا ہو اور وہ جسے کسی درندے نے پھاڑ ڈالا ہو مگر جسے تم نے ذبح کر لیا ہو اور وہ جو کسی تھان پر ذبح کیا جائے اور یہ کہ جوئے کے تیروں سے تقسیم کرو یہ سب گناہ ہیں آج تمہارے دین سے کافر نا امید ہو گئے سو ان سے نہ ڈرو اور مجھ سے ڈرو آج میں تمہارے لیے تمہارا دین پورا کر چکا اور میں نے تم پر اپنا احسان پورا کر دیا اور میں نے تمہارے واسطے اسلام ہی کو دین پسند کیا ہے پھر جو کوئی بھوک سے بیتاب ہو جائے لیکن گناہ پر مائل نہ ہو تو الله معاف کرنے والا مہربان ہےسورہ [ الزمر ] آیا [45] اور جب ایک الله کا ذکر کیا جاتا ہے تو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے ان کے دل نفرت کرتے ہیں اور جب اس کے سوا اوروں کا ذکر کیا جاتا ہے تو فوراً خوش ہو جاتے ہیں تفسير ابن كثير پارہ نمبر 26 222 اسلام، مثال کے طور پر کے بارے میں تمام موضوعات میں اسلامی کتابیں تفسير ابن كثير پارہ نمبر 26 ??? ?????? ??. ?? ???? ????? ??? ??? ?? ??? ?? ?? ??????? ?? ???? ???? ??????. Other Books 70 سچے اسلامى واقعات 25 542 حصن المسلم (کتاب وسنت سے دعائیں) 13 379 اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [پانچویں جلد] 2 145 مشکوٰۃ المصابیح [جلد سوم] 0 193 اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [دوسری جلد] 2 144 کتابیں فقہ اور اصول فقہأخلاق وآدابتاريخ وسيرعلوم قرآنعقیدہعامحدیث اورعلوم حدیث Most Views Most Downloads مسلمان کے روزمرہ کے اذکارفقہ اور اصول فقہاپریل فول کی شرعی حیثیتعقیدہاعتكاف كی فضیلت اوراسکے شروط وآدابفقہ اور اصول فقہدلوں کی اصلاحفقہ اور اصول فقہ اٹلس فتوحات اسلامیہ [جلد اول]عقیدہفضائل امہات المومنین کا تذکرہ عنبریںعقیدہآل رسول اور اصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواںعقیدہآل رسول اور اصحابِ رسول: ایک دوسرے پر رحم کرنے والےعقیدہ × تفسير ابن كثير پارہ نمبر 26 Your browser does not support the book element.